مرغ سحر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ مرغا جو صبح کو بانگ دیتا ہے، وہ پرندہ جو صبح کو چہچہاتا ہے، جیسے بلبل، قمری فاختہ۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ مرغا جو صبح کو بانگ دیتا ہے، وہ پرندہ جو صبح کو چہچہاتا ہے، جیسے بلبل، قمری فاختہ۔ the morning bird the cock; the nightingale